میری سمجھ سے باہر ہے کہ جب بنگلہ دیش کو جیت کیلئے صرف دو رنز درکار تھے اور تین بالیں موجود تھیں تو ایسے میں باؤنڈری پر شاٹ لگانے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ یہی نہیں بلکہ اسکے کیچ آؤٹ ہو جانے کے بعد دوسری بال پر یہی غلطی دوبارہ دہرائی گئی۔ حالانکہ شاٹ لگانے کی بجائے پہلے اسکور کو برابر کیا جاتا اور...