واؤ چھوٹے بھیا کوئیک سروس ، ابھی میں آپکو فون کر کے رکھ ہی رہی تھی کہ آپکا ایس ایم ایس پہنچا ، ۔ ۔ میں حیران ہوئی آپ نے تو اک منٹ میں سب کچھ پوچھ لیا ۔، اور مجھے بھی بتادیا :)
شکریہ ، بڑے بھیا کا آپریشن ہوچکا نا ۔؟ ؟ :confused:
مطلب گھر آچکے ہیں تبھی فون پر تھے ۔...