نتائج تلاش

  1. ع

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    معاف کیجئے گا آصف بھائی ۔ میری طرف سے زیادتی ہو گئی ۔
  2. ع

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    معاف کیجئے گا بھائی میرا ارادہ آپ کی دل آزاری کرنا نہیں تھا ۔ اللہ بھلا کرے ۔
  3. ع

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    اس غزل کو بابا سے اصلاح کے بعد ہی پیش کیا گیا ہے ۔ اور میرے لئے ان سے بڑی سند کوئی نہیں ۔ میر اور غالب بھی نہیں ۔ بابا نے اس بارے میں کچھ ارشاد نہیں فرمایا اور مجھے بھی اس میں کسی طرح کی شتر گربگی کا احساس نہیں ہوا ۔ اگر آپ کی بات کو مد نظر رکھا جائے تو شعر یوں ہو گا ۔ میں ہی میں خود کو ہم...
  4. ع

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    مجھے ایسا ہرگز محسوس نہیں ہوا ۔
  5. ع

    لب پہ آئے تو کچھ دعا مانگوں

    میں تو ڈر رہا تھا بابا کہ کہیں کوئی گستاخی نہ ہو گئی ہو ۔ لیکن اس خیال کے ساتھ کے آپ کی غزل میں سات اشعار ہیں اور اس میں چھ ۔ پوسٹ کر دی ۔
  6. ع

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا

    کس کو دنیا میں غم نہیں ہوتا شور میرا ہی کم نہیں ہوتا تیری گلیوں کو چھوڑ جاؤں میں خود پہ ایسا ستم نہیں ہوتا کیا مصیبت ہے اُس وصال کے وقت اپنے سینے میں دم نہیں ہوتا خون تک آنکھ سے بہا دو، مگر دل کا دامن ہے نم نہیں ہوتا خوش ہوں صاحبؔ میں چوٹ کھا کر بھی سب کی قسمت میں غم نہیں ہوتا میں ہی میں...
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ ! یہ تو کمال ہو گیا ۔ سیدھی گنگا میں بھی 'و' ہی ملا ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو میں کہتا ہوں بابا کہ رکنے نہ پائے الٹی گنگا بہتی رہے ۔
  9. ع

    لب پہ آئے تو کچھ دعا مانگوں

    لب پہ آئے تو کچھ دعا مانگوں آپ جب مل گئے تو کیا مانگوں سر پہ سایہ ہے تیری زلفوں کا اب بھی اپنے لئے گھٹا مانگوں ؟ دل تو یہ چاہتا ہے رو رو کر اپنے ہر جرم کی سزا مانگوں جاؤں جا کر طبیب سے اپنے دل کے ہر درد کی دوا مانگوں شہر حکمت کے بادشاہو میں مانگتا ہوں بتاؤ کیا مانگوں کوئی میرا عظیم...
  10. ع

    اس کی خاطر سوال ہے بابا

    نہایت ادب و احترام کے ساتھ بابا کے نام ۔ اُس کی خاطر سوال ہے بابا کس کو اپنا خیال ہے بابا مَیں کہاں اور آرزو اُس کی کب یہ میری مجال ہے بابا دل سنبھلتا نہیں سنبھالے سے روح تک اب نڈھال ہے بابا کیسی مشکل میں گِھر گیا ہُوں مَیں مجھ پہ کیسا وبال ہے بابا زندگی کیا اِسی کو کہتے ہیں زندہ رہنا...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ میں بھلے ہی کچھ مت آئے ۔ لیکن میں ہمیشہ سے جلیبی کی طرح سیدھا ہی ہوں ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو کل سے یہ سوچ رہا ہوں کہ 'کلک' ہوتا ہے یا ہوتی ہے ؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے میں بھی آ گیا ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں بابا قلق کیوں ہو گا ؟ اور سچ بات بتاؤں تو یہ لفظ قلق میں نے پڑھا ہی پہلی بار ہے ۔ ابھی آن لائن لغت دیکھی تو معانی کا بھی علم ہوا ۔ لیکن پائے کبھی کھایا بھی کرتا تھا بعد میں دل نہیں کرتا ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فخر کرتا ہوں اس بات پر کہ میں لاہور میں رہ کر بھی پائے نہیں کھاتا ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔ دن میں ایک دو پوسٹ ہوں گی تو کیسے بہے گی الٹی گنگا ؟
  17. ع

    خود کو سمجھ رہا ہے جو ہر شخص محترم

    فی الحال تو آپ نے 'گرم' کو 'گَرَم' کر دیا ہے ۔
  18. ع

    خود کو سمجھ رہا ہے جو ہر شخص محترم

    خود کو سمجھ رہا ہے جو ہر شخص محترم کیا صرف خاص پر ہی ہوا ہے ترا کرم ؟ گھر میں لگا کے ڈھیر کتابوں کا خوش ہوئے جھوٹا ہے حضرت آپ کا یہ مان یہ بھرم بے دین کو شعور کہاں کا کہاں کی عقل فاسق کے واسطے ہے سدا دیر بھی حرم قبلہ سمجھ کے بیٹھ گئے نامراد کو لونڈوں کو احترام سے کہتے ہیں محترم کیا روزہ کیا...
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت پہلے کی ہو چکی بابا اب تو 'قل' ہو رہے ہیں اور بالکل ہو رہے ہیں ۔
Top