نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف ناصر ممتاز

    السلام علیکم ناصر ممتاز اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس محفل میں ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوں گے۔ دراصل اس فورم کے ممبران بھی اس کی تشہیر کا اہم ذریعہ ہیں۔ اگر آپ اپنے دوستوں اور واقفوں کو اس فورم پر لاتے ہیں تو یہ ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہوگی۔ ہمارا عزم اردو کی ترویج ہے...
  2. نبیل

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    السلام علیکم شگفتہ بہن اور بہت بہت مبارک ہو آپ کو اس برقی ذخیرہ کتب کی پہلی کتاب مکمل کرنے پر۔ شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا چاہیے کہ آپ نے اس پراجیکٹ میں نئی جان ڈالی اور آپ سے انسپائرڈ ہو کر باقی اتنے دوستوں نے بھی اس کام میں حصہ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ مجھے آج صحیح معنوں میں اس بورڈ کے پہلی...
  3. نبیل

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    میں یہاں کچھ باتیں اور کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ مجھے بذات خود ویب ٹیکنالوجیز کی بہت معمولی سی شدبد ہے۔ اصل کام زکریا کو آتا ہے یا آصف اقبال کو اور انہی سے میں نے زیادہ کام سیکھا ہے۔ آصف اپنی پی ایچ ڈی میں بہت مصروف ہوتے ہیں اور اسی بنا پر اردو ویب کو وقت دینے سے قاصر ہیں۔ میں یہ بات پہلے...
  4. نبیل

    پاکستان کی تاریخ

    وہاب۔ تم نے یہ موضوع تو اچھا شروع کیا تھا لیکن اب خود ہی گفتگو کو پٹڑی سے اتار رہے ہو۔ اے این پی یا نیپ کے با اصول ہونے میں کسی کو کلام نہیں، چاہے جو بھی ان کے اصول تھے۔ باچا خان نے ساری عمر پاکستان کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی یہاں دفن ہونا گوارا کیا۔ چلو ان کی مرضی۔ انہوں نے کبھی منافقت سے تو...
  5. نبیل

    سامرا میں مزار تباہ

    لیجیے جی یہ ہے وہ ستارہ جس کی سلطان ٹیپو بات کر رہے تھے۔
  6. نبیل

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    دراصل ہمیں تکنیکی سپورٹ کے لیے ان دوستوں کی مدد کی ضرورت ہے جو ویب ٹیکنالوجیز کا کچھ علم رکھتے ہوں۔ اس میں HTML اور جاوا سکرپٹ‌ بنیادی چیزیں ہیں۔ اسکے بعد php اور ڈیٹابیس پر کام آنا ضروری ہے۔ یہ سب کچھ خاص مشکل بھی نہیں ہے۔ اگر آپ یہ کچھ جانتے ہوں تو ہم آپ کو آگے گائیڈ کر سکتے ہیں اور آہستہ...
  7. نبیل

    اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

    یہاں میں کچھ گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں ایک فل ٹائم جاب کرتا ہوں اور اس کے بعد فیملی کی مصروفیت ہوتی ہے۔ کچھ یہی صورتحال زکریا کی بھی ہے۔ ہم دونوں اپنا تمام تر فارغ وقت (وہ جتنا بھی ہوتا ہے) اردو ویب پر ہی صرف کر رہے ہیں۔ اس وقت تکنیکی معاملات صرف ہم دونوں سنبھالے ہوئے ہیں۔ کہنے کو اس فورم...
  8. نبیل

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    میں نے دیکھا تو ابھی تک یہاں پر اس تجربے کا نشان موجود ہے۔ یہ بی بی سی کی سائٹ‌ سے سپورٹس کی خبروں کی آر ایس ایس فیڈ ہے۔
  9. نبیل

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    زیف سید: neomyz.com تو نہیں، میں نے ایک مرتبہ فیڈ سویپ کے ذریعے بی بی سی کی آر ایس ایس اسی فورم کے ایک بلاک میں embed کر کے دیکھی تھی۔ آر ایس ایس فیڈ کو صحیح طور پر دکھانے کے لیے اس پر سٹائل شیٹ بھی اپلائی کرنا ضروری ہوتا ہے۔ فیڈ سویپ میں CSS سٹائل سمیت آر ایس ایس فیڈ پڑھنے کے لیے سکرپٹ‌ تیار...
  10. نبیل

    آنکھوں دیکھا حال

    shaokar11: سمجھ تو مجھے بھی نہیں آ رہی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ براہ کرم پیغامات کو مناسب فورم میں پوسٹ کریں۔ اگر آپ سیرت النبی یا احکامات اسلامی کے بارے میں کچھ لکھنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے دوسری فورمز مخصوص ہیں۔
  11. نبیل

    اردو فونٹ انسٹالر

    برادرم عبدالستار منہاجین نے مجھے ڈھیر سارے اردو فونٹس پر مشتمل ایک زپ فائل ارسال کی ہے اور ان کے لیے ایک جامع انسٹالر بنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ میں پہلے اوپر پیش کیے گئے انسٹالر پر آپ دوستوں کی فیڈ بیک کا انتظار کرتا ہوں۔ اس کے بعد باقی فونٹس کے انسٹالر پر بھی کام کیا جائے گا۔ والسلام
  12. نبیل

    اردو فونٹ انسٹالر

    میں اپنی ایک اور پوسٹ‌ میں عرض کر چکا ہوں کہ مجھے کچھ عرصہ قبل آصف اقبال نے فونٹ انسٹالر کا سورس دیا تھا جو کہ دراصل Visual Studio.NET کا ایک پراجیکٹ‌ ہے۔ میں نے اسی انسٹالر میں کچھ ردوبدل کرکے اس میں محفل فورم میں استعمال کیے جانے والے تمام اردو فونٹس شامل کر دیے ہیں۔ ان میں سے کچھ فونٹ ابھی...
  13. نبیل

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    شکریہ سارا۔ آپ چاہیں تو اپنے پیغامات ایڈٹ بھی کر سکتی ہیں۔ اس مرتبہ میں آپ کی پوسٹ میں تصحیح کیے دیتا ہوں۔
  14. نبیل

    تعارف سلام

    سلمان، آپ دوبارہ رجسٹر کرنے کی بجائے اپنے پروفائل میں بھی اپنا نِک تبدیل کر سکتے ہیں۔
  15. نبیل

    آنکھوں دیکھا حال

    shaokar11 ، شکریہ۔ مجھے یہ عرض کرنا تھا کہ برائے مہربانی اس موضوع پر آپ ایک ہی تھریڈ شروع کرکے اس پر پوسٹ‌کرتے رہیں۔
  16. نبیل

    انٹرویو نبیل صاحب

    آج عتیق الرحمن صاحب کی پوسٹ پڑھ کر یاد آیا کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ سوال مجھ سے بھی کیے ہوئے تھے۔ میں باقی دوستوں کی طرح حاضر جواب تو نہیں ہوں اور یہ بات ان جوابات کو ارسال کرنے میں تاخیر سے بھی عیاں ہوتی ہے۔۔ پھر بھی کچھ نہ کچھ پیش کیے دیتا ہوں۔ 11-آپ کیوں زندہ ہیں؟ میری کیا مرضی ہے جناب یہ...
  17. نبیل

    سامرا میں مزار تباہ

    آیت اللہ سیستانی نے جو بھی کہا ہے، دوسری جانب سنیوں کا قتل عام شروع ہو چکا ہے اور اب تک سو کے قریب سنیوں کو مارا جا چکا ہے۔ پاکستان میں بھی عرصہ دراز تک مساجد پر ہونے والے حملوں کو بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا تھا کہ کوئی مسلمان اس حرکت کا ارتکاب کیسے کر سکتا ہے۔ بعد میں...
  18. نبیل

    اسلام اور محفل

    فرید، آپ انٹرنیٹ کی ہر فورم پر دیکھیں گے کہ فورم کے ایڈمن فورم کے استعمال کے لیے گائیڈ لائن فراہم کرتے ہیں اور اس میں جھنجلاہٹ کی کوئی بات نہیں ہے۔ جہاں تک اسلام کے عالمگیر مذہب ہونے کا تعلق ہے تو اس میں کوئی شک نہیں لیکن شاید آپ نے زکریا کی اس بات پر غور نہیں کیا کہ ضروری نہیں اس فورم پر گفتگو...
  19. نبیل

    پاکستان کی تاریخ

    السلام علیکم ہمت علی اور آپکا شکریہ کہ آپ گفتگو کو ٹریک پر لائے۔ میرے خیال میں یہاں تواتر سے ایک موضوع جو زیر بحث آ رہا ہے وہ پاکستان کے مقصد کا قیام یا اسلام کا نفاذ ہے۔ کچھ عرصہ قبل اس تھریڈ پر یہ بات چلی تھی۔ اگر دوست چاہیں تو وہاں جا کر بات آگے بڑھا سکتے ہیں۔
  20. نبیل

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    آصف، تمہیں تو معلوم ہے کہ ہم پہلے سے موجود سوفٹویر ہی پکڑ کر اس میں اردو کی سپورٹ شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی کام اب ہم لغت کے سلسلے میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسی لیے اگر تمہیں کسی ایسے ویب بیسڈ تھیسارس کے بارے میں علم ہو تو بتاؤ۔ اس پر بھی کام کرنے کا سوچا جائے گا۔
Top