ماں سے زیادہ رحم دل
حضرت عبداللہ ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک غزوہ سے واپس آرہے تھے کہ راستہ میں ایک قوم سے ملاقات ہوئی۔ رسول اللہﷺ نے پوچھا:
’تم کون ہو؟‘‘
کہنے لگے ہم مسلمان ہیں۔ یہاں سے کچھ فاصلے پر ایک خاتون بیٹھی چولہا سلگارہی تھی‘ اس کے قریب اس کا ننھا بچہ بھی...