ہممممم.جو مجھےسمجھ آیا اس میں ایک بات.کہ کسی پر اندھا اعتبار نہیں کرنا چایئے.دوسرا غصہ نہیں کرنا چایے.اور جو فیصلہ بھی ایک بار کر دےاُس پر قائم رہےافسوس مت کریں کہ ایسے کرتاتو ایسا ہوجاتاویسےکرتاتوویسے ہوتا.
باقی جو اصل نصیت ہےوہ آپ بتادے.ہمارےعلم میں بھی اضافہ ہوگا.