نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شرکائے فورم کی تصاویر

    سلمان حمید یارا۔۔۔ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ ارحم کے لیے بہت سی دعائیں۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    پھر بھی ایک نسل چھوٹا رکھا ہے۔۔۔۔ یہ کمال نہیں دیکھا آپ نے۔۔۔۔ :cautious::p
  3. نیرنگ خیال

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    آپ انہیں اتنا عمر رسیدہ سمجھتی ہیں۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    محفلوں سے تنگ آکر تخلیے میں کاٹ دی

    واہ بٹ صاب۔۔۔ آپ تو مکمل شاعر بن گئے ہیں۔ اللہ آپ کی حالت زار پر رحم کرے۔ :) بہت اعلی و عمدہ :)
  5. نیرنگ خیال

    جنوں میں قیس بہ صحرا کا بھی جواب نہیں

    سکوت و نطقِ صنم نے ہمیں دیا سکتہ کبھی سوال نہیں تھا ، کبھی جواب نہیں واہ جنااااب۔۔۔ لاجواب۔۔۔ عمدہ ۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ
  6. نیرنگ خیال

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ اس کہانی کے مصنف کہ دوست کے ہمسائے ہیں۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    ہم فلسفی نہیں۔۔۔ اس لیے آسان و مشکل کی قید سے آزاد ہیں۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    یہ سیٹینگ کیسے کریں؟

    آپ نے قیصرانی صاحب کے نام سے "انی" نکال دیا ہے۔۔۔ وہ برا بھی منا سکتے ہیں۔۔۔ :) ابن سعید نبیل کسی بھی نام سے پہلے @ لگا کر بغیر سپیس دیے نام لکھیں۔ ٹیگ ہوجائے گا۔۔۔ :) ویسے انہوں نے ٹیگ کر دیا تھا۔۔۔ میں نے بھی دوبارہ ٹیگ کر دیا۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    ہم تو آسان باتیں کرتے ہیں۔۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    ہم صرف بیان دیا کرتے ہیں۔۔۔ ویسے یہاں جا کر پڑھ لیجیے۔۔۔ یہی فلسفہ بیان ہوا ہے۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    ہمارے خیالات کچھ بھی نہیں ہیں۔۔۔۔ دراصل ہم خیالات سے محروم ہیں۔۔۔ ویسے ہماری نظر میں "محبت ایک شاپر ہے"۔ اور ہمارے اس نظریے سے محفلین کی کثرت واقف ہے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    جب بھی ہنسی کی گرد میں چہرہ چھپا لیا ۔۔۔۔۔ بے لوث دوستی کا بڑا ہی مزہ لیا

    جب بھی ہنسی کی گرد میں چہرہ چھپا لیا ۔۔۔۔۔ بے لوث دوستی کا بڑا ہی مزہ لیا
  13. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    اب پھر فلسفہ محبت کو کسی اور دن پر اٹھا رکھا جائے کیا۔۔۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    آپ کیوں الجھتے ہیں۔۔۔ کسی سے بھی الجھنا اچھی عادت نہیں ہے۔۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    مطلب کہ آپ نے کہا میں وہ باتیں پوچھ رہا ہوں جو میں پہلے سے جانتا ہوں۔۔۔ اس لیے ایسا کہا۔۔۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    کوچے سے نکالنے والے اتنے تیز کب سے ہو گئے۔۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    قمر جلالوی میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

    مطلب۔۔۔ محبت میں خواہش نہ ہو۔۔۔ محبت میٹھی چیز ہے۔۔۔ مٹھاس ہے۔۔۔ خوشبو ہے۔۔۔ بئی یہ ساری چیزیں تو بہت ہی الگ الگ اور عجیب ہیں۔۔۔۔ تو الجھن کا پیدا ہونا تو عام سی بات ہے۔۔۔ :( میں کیا شکل سے ناکام عاشق لگ رہا ہوں۔۔۔۔۔ یا کامیاب عاشق۔۔۔یا صرف عاشق۔۔۔ اب میں کیا کہوں۔۔۔۔
Top