واہ سئیں۔۔۔ زبردست ترین۔۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔
کیوں ہمارا کاروبار چوپٹ کرنے پر تلے ہیں۔۔۔ ہماری دکان عرصہ سے بند دیکھ کر مارکیٹ پر قابض ہوگئے ہیں۔۔۔
شاندار ترین۔۔۔۔ :)
اینڈرائڈ براؤزر سے محفل سائن ان کریں۔ اور جس طرح کمپیوٹر براؤزر سے تصاویر ایڈ کرتے ہیں۔ وہاں بھی کر دیں۔۔۔ :p
باقی جو بھی حل ہوں گے وہ اس سے مشکل ہی ہوں گے۔۔۔۔ :laugh:
آج گھر میں مالک مکان سے کہلوا کر کچھ کام کروا رہا ہوں۔۔۔۔ فارغ ہوتے ہی حاضری دوں گا دربار عالیہ پر۔۔۔۔۔ :D
یہ نظیر صاحب بہت ہی گھنے تھے۔۔۔۔۔ :p اپنے دوستوں کے درمیان رکھے کوڈ ورڈز شاعری میں استعمال کرتے رہے۔۔۔۔۔
اگر میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں تو ہم سے کب تک ون ویلنگ (One Wheeling) کروانی ہے؟
ویلنٹائن ڈے پر غیر شادی شہداؤں کا اپنے بڑوں سے سوال۔۔۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: