نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ہم بھی اپنی باری کے انتظار میں سوکھا کئے۔ اور بالآخر بقول حافظ شیرازی دورِ گرداں آمدہ آخر دریں بزمے بمن (آخرکار بزم میں دور کی باری ہم تک بھی آ گئی)۔ سو ہم بھی باری آنے پہ اس معلق کھٹولے میں بیٹھ گئے۔ اندر بیٹھ کے بھی چند تصاویر بنائیں۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    "ڈولی" کا ٹکٹ 100 روپیہ تھا اور ڈولی میں بیٹھنے کے متمنی "جملہ مُردم" قطار اندر قطار کھڑے تھے۔ ایسے میں ہمیں اے خان بھائی بھی یاد آئے۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    گرینڈ ہوم کا چوتھا چھکا۔
  4. یاز

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    ہم نے مقبولیت میں ایک تہائی کمی کرتے ہوئے تدوین کی اور بہاول کر دیا۔
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    18 میں 189 ہو گیا۔ 230 بھی ممکن ہے۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    نیچے دریا کو دیکھا اور اوپر ڈولی کو دیکھا تو بے اختیار چاندنی فلم کا گانا یاد آ گیا "میں سسرال نہیں جاؤں گی، ڈولی رکھ دو کہارو"۔
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اڑنگ کیل جانے کے لئے ہم چیئر لفٹ کے لانچنگ پیڈ پہ پہنچے۔ ایک بار تو دیکھ کے vertigo وغیرہ کا اندیشہ ہوا کہ نیچے دریا زیادہ ہی نیچے ہے اور چیئر لفٹ کی دوسری سائیڈ کافی ہی دور تھی کہ بمشکل دکھائی ہی دے رہی تھی۔ تاہم پسِ منظر کا سین حوصلہ بڑھا رہا تھا۔ پسِ منظر میں دکھائی دینے والے درختوں کی ٹاپ پہ...
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    گرینڈہوم 200 کو بآسانی عبور کرا سکتا ہے، بلکہ 220 کے قریب بھی لے جا سکتا ہے۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 اوورز میں 163 رنز
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب گرینڈہوم پیٹنے کا عمل جاری رکھتے ہوئے۔
  11. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے کہ روزہ بڑی زور سے لگتا ہے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    معین علی بھی گئے۔
Top