نتائج تلاش

  1. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    تھوڑا سا فرق بہرحال ہے۔ دیگر فرقوں میں آزاد ملا فتوے جاری کرتے ہیں۔ قادیانی جماعت میں فتوے ملا اعظم بھی جاری نہیں کر سکتا۔ انکے ہاں ایک قضا بورڈ ہوتا ہے جو مختلف اندرونی تنازعات کے فیصلے سناتا ہے۔ اس بورڈ میں صرف وہی بیٹھ سکتے ہیں جنہوں نے آٹھ سال قادیانی جامعہ سے فقہ پڑھا ہو۔ انہیں مفتی کہا...
  2. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    نیوزی لینڈ جیتے گا۔ انگلینڈ کی ٹیم گو کہ اچھی ہے البتہ بلیک کیپس کے پاس بہترین کپتانی ہے
  3. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    قادیانیوں میں ملائیت نہیں ہے۔ مربیان ہوتے ہیں جنکی اپنی کوئی اتھارٹی نہیں ہوتی۔ قادیانی مربی اپنے خلیفہ کی اجازت کے بغیر پر بھی نہیں مار سکتا کیونکہ اسکی روزی روٹی خلیفہ کی جماعت نے فراہم کرنی ہوتی ہے۔ قادیانیت پاپائے روم یا مورمونز کی طرح کا سنٹرلایزڈ مذہبی سسٹم ہے۔ اور انہیں اس سسٹم کی صرف...
  4. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستان میں اگر کسی نے واقعی کوئی تعمیری کام کیا تھا تو وہ ایوب تھا۔ اسکے بعد بھٹو ازم، ضیا ازم اور پھر شریفین ازم نے ملک کو ٹیکے ہی لگائے
  5. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ماؤ نے تو اپنی میاؤں میاؤں سے کروڑوں چینیوں کا قتل عام کروایا تھا۔ وہ تو اللہ نے بھلا کیا کہ موت آگئی اور پھر پارٹی لیڈرشپ نے اسکی ناقص کمیونسٹ پالیسیوں کا سدباب کرتے ہوئے چین کو سوپر پاور بنایا
  6. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    خلافت عثمانیہ کے زوال کا دور تھا
  7. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آپ چونکہ عمران خان کی سیاست کیخلاف ہیں اسلیے شاید اسکی کسی بات پر یقین نہ کریں۔ بہرحال اسنے وسیم اکرم کو کیسے ڈھونڈا اسکی زبانی سن لیں:
  8. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میٹرو شریف اور موٹروے شریف پاکستان میں انڈر گراونڈ شریف کب شروع کر رہے ہیں؟
  9. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    حال ہی میں پاکستان اسٹریٹ چلڈرن مختلف کھیلوں میں۱۰ میڈل جیت کر آئے ہیں۔ فٹبال میں انہوں نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی تھی۔ کرکٹ کا ابھی کوئی ٹورنامنٹ ہوا نہیں اسلئے وہاں بھی لگ پتا جائے گا۔ مطلب ٹیلنٹ تو موجود ہے پر اسکو پولش کرنے والا کوئی بھی موجود نہیں...
  10. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    چاند پر پہلا قدم چاند گاڑی نے رکھا تھا۔ نیل آرم سٹرونگ نے تو ہالی وڈ اسٹوڈیو سے باہر قدم ہی نہیں نکالے
  11. arifkarim

    آئی فون سیون ہوم بٹن کے بغیر؟

    اگر ایپل اپنے آئی فون چین کی بجائے داعش سے بنوائے تو ایسا بعید بھی نہیں
  12. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    استنبول
  13. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جیسے حبشی کی اولاد کسی گوری سے بھی سفید پیدا نہیں ہوتی یوں پاکستان ٹیم میں گورے بھر دینے سے بھی اسمیں بہتری کا کوئی امکان نہیں۔ پاکستانی کرکٹنگ ٹیلنٹ گلی کوچے میں کھیلتے کروڑوں بچوں میں مدفون ہے۔ اسے ڈھونڈنے اور تراشنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے یہی کیا تھا۔ وہ بالکل نچلے لیول سے وسیم اکرم جیسے...
  14. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    یہ کافی معلوماتی ہے۔ اسکا مطلب پاکستان میں قادیانی طلبا و طالبات دوران تعلیم اپنا مذہب چھپا کر رکھنے پر مجبور ہیں۔ نہیں تو جمیعت والوں کیلئے تعلیم حاصل کرنے کیساتھ ساتھ مفت کی جنت کی ٹکٹ بھی کلاس میں ہی مل جاتی ہے۔
  15. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    میرا ووٹ نیوزی لینڈ کے حق میں ہے
  16. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    آپ بھی داڑھی بڑھا کر ان شہیدوں میں شامل ہو جاتے :ROFLMAO:
  17. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یہ ٹورنامنٹ لنکا اور پاکستان کے بس کی بات ہی نہیں تھا۔ اچھا ہوا جو جلدی باہر ہو گئے۔
  18. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    قادیانیت چونکہ ایک متنازع موضوع ہے اسلئے اسپر غیرجانبدارانہ تحقیق شاز و نادر ہی کہیں ملے۔ اگر آپ پھر بھی اس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پہلے مرزا قادیانی کی ۸۵ تصانیف پڑھ لیں۔ پھر اسکے رد میں ختم نبوت کا لٹریچر پڑھ لیں۔ اسکے بعد ان دو کے درمیان ایک لکیر کھینچ کر حق و باطل کا فیصلہ کر لیں۔ نیٹ پر...
  19. arifkarim

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    ماشاءاللہ۔ اگر یہی دلیل سرکاری مسلمانوں کو دی جائے کہ اسلام کی حقیقت جاننے کیلئے قرآن و احادیث کا مطالعہ بجائے کسی مولوی، عالم دین سے کرنے کے سیدھا خود ہی پڑھ لو تو پھر آپ کیا جواب دیں گے؟ دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔
Top