ہمارے بچپن کے میدان کا بھی یہی حال ہے۔ جہاں کھیلنے کی جگہ نہ ملنے پر باقاعدہ لڑائیاں ہوا کرتی تھیں آج وہاں سنسانیت اور ویرانیت چھائی ہوئی ہے۔
اصل میں وہ دور ہی ایسا تھا کہ انٹرنیٹ کی غیرموجودگی اور صرف پی ٹی وی کی موجودگی نوجوانوں کو کرکٹ وغیرہ میں مشغول رکھتی تھی۔ آجکل کے نوجوانوں کو انٹرنیٹ کی...