نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    بہت خوب متلاشی ذیشان بھائی ۔ واہ کینٹ یا ٹیکسلا میں تو ہمارے عبد القیوم چوہدری بھائی بھی ہو نے چاہیئں تھے بھئی ۔
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    اٹھارہ کسوٹیاں شاید سالگرہ یعنی جولائی کے اندر ہوئیں ۔ اب باقی محض کھیل ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    افف ۔۔۔۔ واقعی بھئی اس میں تو بہت سوئیاں چبھوئی تھیں انہوں نے ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    ارے یاد نہیں بٹیا ؟ جب عمران بھائی نے رفیع عثمانی صاحب کو پوچھا تھا اور شاید آدھے گھنٹے میں ہی جواب آگیا تھا ۔
  5. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اور آوا بھی کسی چیز کو کہتے ہیں یا آوی ہی کہتے ہیں ؟
  6. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    میرے خیال میں اشیاء کی تانیث کی پیچھے دراصل ان کی تصغیر ہی مقصود ہوتی ہے کیوں کہ اور کوئی منطق ہی نہیں لفظی تذکیر و تانیث کی ۔ پتیلا پتیلی یا چمچہ اور چمچی وغیرہ کا تصور کریں ۔ چھوٹے بڑے ہے تصور ذہن میں آئے گا :) ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    مفتیء اعظم والی کسوٹی یاد کیجیئے ذرا ۔
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    لیکن بھئی کھیل بھی تو ایوالو ہوتے ہیں :LOL:
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    مفتی ء اعظم کو بھول گئے ؟
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    جاپان کا مرحلہ اچانک سامنے آیا اس سے پہلے میں بھی نا امید ہو چلا تھا کہ شاید نہ پہنچ پائیں ۔ لیکن اس کے بعد انتہائی مستعدی سے قریب آئے اور پکڑ لیا ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    ویسے آج کی کسوٹی کے لیے ایک اور زبردست شخصیت بھی ذہن میں تھی جن کی اتفاق سے آج برسی بھی ہے ۔ الگزنڈر فلیمنگ ۔ لیکن پھر ان خاتون کو ترجیح دے دی ۔
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    امریکی ادب کی طالبہ بھی رہیں یونیورسٹی میں ۔ خاتون واقعی بعض نامساعد حالات کے ہوتے ہوئے بھی ہمت کا اعلی نمونہ تھیں ۔
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    مارا زمانے نے اسد اللہ خاں تمہیں وہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی ؟ جی چاہتا ہے کہ یہاں اسد اللہ خاں کی جگہ سید عاطف علی رکھ دوں ۔ بھئی کیا کہیں جب تک علم حاصل کرنے اور مہم جوئی کے شوق تھے تو زندگی نے بقا کی جدو جہد میں کچھ ایسا موقع نہیں دیا۔ اب ولولے تو رخصت ہوئے لیکن طبیعت کو علم اور ہمت...
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    یہ غریب جاپانی خاتون تمام بر اعظم کی بلند چوٹیاں سر کر نے والی پہلی خاتون ہے آکوانگو اور ڈینالی امریکہ کلیمنجارو افریقہ اور ایلبرس یورپ ۔ اور خصوصاََ ایوریسٹ کو سر کر نے والی پہلی خاتون بھی ۔
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جب لال لال لہرائے گا تب ہوش ٹھکانے آئے گا۔ :)
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    زبردست ۔ بالکل درست ۔ بہت مبارک باد ۔
Top