نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    سواد آ گیا جناب!
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    حاضرین! 'کرتے ہیں کچھ' کی شاندار کامیابی کے بعد اب پیش خدمت ہے 'جلد ہی ان شاء اللہ'! اس سے پہلے جب کمپنی نے 'چنگا پھڑیا جے' کی شاندار کامیابی کے بعد 'عمدہ گرفت ہے جی' لانچ کی تھی تو ہم تب ہی سمجھ گئے تھے کہ وہ اپنی خو نہ بدلیں گے بس زبان بدلیں گے!
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    محمد امین صدیق بھیا کے قاصد نے ابھی چند گھڑی قبل ہی قدم رنجہ فرمایا ہے۔ ہم اسے دیکھتے ہی آبدیدہ ہوگئے اور کہا کہ خط بہ آواز بلند پڑھ کر سنائے۔ اس نے بلند آواز سے پڑھنا شروع کیا تو ہمیں اپنے آنسو پونچھنے پڑے کیونکہ خط کا متن کچھ یوں تھا کہ 'تمام محفلین کو میری جانب سے اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ...
  4. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    فرمائش یہی ہے جی کہ اس ضرور کا جواب دے دیجیے!
  5. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    بوجھیں تو جانیں کس کی جانب سے اردو مہفل کی تیرحویں سالگراکے موکاپربوہت بوہت مبارقباد!
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    یاز صاحب کی جانب سے اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ وغیرہ مبارک ہو جی!
  7. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سوری آلززز یہ ڈاک پہنچنے میں تھوڑی دیر ہوگئی :rollingonthefloor: ہادیہ سبھی محفلینز کو مبارک باد کہتی ہیں!:p
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ابن سعید بھیا اورتمام سمائیلیز بنانے والوں کی جانب سے اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ مبارک! :) :) :)
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    دنیا کے کونے کونے سے ڈاک آ رہی ہے لیکن محفلین کی جانب سے پتا نہیں کیوں ابھی تک کوئی ڈاک موصول نہیں ہوئی!
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اللہ کا شکر کے ڈریکولا محترم اردو بولتے ہیں اور وہ بھی آسان اردو!
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    آپ سائیں قائم علی شاہ کا ذکر کرنا بھول گئے. وہ ناراض ہو جائیں گے.
  12. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    اس وقت مصروفیت زیادہ تھی. محترمی! بہت ہی اچھا لکھا ہے. ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کے تین اور اردو محفل کے تیرہ اکٹھے آنے کے پیچھے کوئی بہت بڑا راز ہے. ویسے اس میں امریکہ کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے. یہ بھی ممکن ہے کہ یہ قرب قیامت کی نشانی ہو. بات آپ کی ہو رہی ہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جناب! :sneaky: اور...
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    ہاہاہا. لاریب میرا خیال ہے کہ تک بندی اس سینس میں مستعمل ہے کہ اگر مشکل سے خود کوشش کر کے لکھنا پڑے (یعنی کہ وہ جو شاعری کے متعلق ایک آئیڈیل کنڈیشن تصور کی جاتی ہے کہ یہ خود اپنے آپ کو لکھواتی ہے یوں آ کر، یہ نہ ہو) اور اس کے علاوہ یہ بھی کہ کوئی خاص سمت یا مقصد ذہن میں نہ ہو خود ہی چلے وغیرہ...
  14. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    میں نے سوچا کہ اس سلسلے میں حصہ لینے سے پہلے کیوں نا کوئی پہلے سے بندھا ہوا پُل پیش کیا جائے: :sneaky:
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    مبروک یا تین ہزاری!
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    واہ واہ! یعنی کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر کوئی اور کام بھی کرتا ہے! ہم تو سمجھے تھے کہ یہ براؤزر بس کوئی اور براؤزر ڈاؤنلوڈ کرنے کے کام آتا ہے. :sneaky:
  17. مریم افتخار

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سر نے کلاس میں طلبا کی چند خالی کرسیوں کو دیکھ کر کہا: '' ان سے زیادہ ڈھیٹ لوگ دیکھے ہیں آپ نے کہیں؟ '' (کیونکہ سر پچھلے دو ہفتوں سے ریگولر ہونے کا درس دے رہے ہیں اور اس ضمن میں سختی سے لے کر نرمی تک ہر حربہ آزما چکے ہیں) طالبات والی سائیڈ سے پیچھے سے ایک جاندار آواز آئی: '' یس سر! '' سر نے کہا...
  18. مریم افتخار

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن 2018

    یہ صفحہ میرے پاس کھل نہیں رہا۔ اس کی کیا ممکنہ وجہ اور حل ہو سکتا ہے؟
  19. مریم افتخار

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    اب دیگر محفلین بھی ہمارے مہمان سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ :)
Top