نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    شاہ جی، اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے جیسی بھی ہو۔ سر فخر سے بلند کر دیتی ہے، سینہ تن جاتا ہے انسان کا۔ نہ معافیاں نہ لعنتیں، نہ طعن۔ اللہ اللہ خیر صلیٰ
  2. محمد وارث

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    مطلب کسی ڈاکٹر کو دکھائیں شاہ جی، میڈیکل اسپیشلسٹ ہو کہ "ہارٹ اسپیشلسٹ"، یہ فیصلہ آپ نے خود ہی کرنا ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    یہ شعبہ محترم ابن سعید کے ذمے ہے۔ میرے خیال میں وہ بہتر رائے دے سکیں گے۔ دوسری طرف، زمرہ پہلے ہی سے موجود ہے۔ اپنے سفر ناموں کے لیے اور اسی طرح کے دیگر تھریڈز کے لیے بھی :)
  4. محمد وارث

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    جی قبلہ غزنوی صاحب، لگ رہا ہے کہ یہ آپ کی اپنی ہی ہے سو فیصد :)
  5. محمد وارث

    پسندیدہ فلم ؟

    وہ تو میں دے ہی لوں گا لیکن آج کل ایک نئی افتاد پڑی ہوئی ہے۔ بچوں کے امتحان ہیں اور ریاضی، سائنس، اور بڑے کے فزکس کیمسٹری بھی میرے ذمے ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے :)
  6. محمد وارث

    دیکھیے حضرات میں اکیلا اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ آپ تجاویز، آرا و مسائل والے زمرے میں...

    دیکھیے حضرات میں اکیلا اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کر سکتا۔ آپ تجاویز، آرا و مسائل والے زمرے میں ایک تھریڈ اسی نوعیت کا بنا دیں۔ ناظمین اگر متفق ہوئے تو علیحدہ زمرہ بن جائے گا۔
  7. محمد وارث

    پسندیدہ فلم ؟

    نوے کی پوری دہائی ہی میں بہت خوبصورت فلمیں بنی تھیں۔ میں کچھ دن پہلے ہی سوچ رہا تھا اس پر ایک آرٹیکل لکھنے کا، لیکن مجھے پورا یقین ہے نہیں لکھ پاؤنگا :)
  8. محمد وارث

    اگر آپ کا اپنا سفر نامہ ہے تو اس کے لیے پہلے ہی سے ایک زمرہ موجود ہے، اراکین کے سفرنامے۔ اگر...

    اگر آپ کا اپنا سفر نامہ ہے تو اس کے لیے پہلے ہی سے ایک زمرہ موجود ہے، اراکین کے سفرنامے۔ اگر اردو ادب مین سے کسی کا سفر نامہ ہے تو اسے اردو ادب میں پوسٹ کیجیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92.243/
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ فخرالدین عراقی بے روئے تو عاشقَت رُخِ گُل چہ کند بے بوئے خوشت ببوئے سنبل چہ کند آنکس کہ ز جامِ عشقِ تو سرمست است انصاف بدہ بہ مستیِ مُل چہ کند تیرے دیدار کے بغیر، تیرا عاشق رُخِ گُل کو کیا کرے؟ اور تیری خوشبو کے بغیر سنبل کی خوشبو کو کیا کرے؟ وہ کہ جو تیرے عشق کے جام سے سرمست ہے،...
  10. محمد وارث

    پسندیدہ سورت؟

    آپ شاید 45 کے ہوئے تھے پچھلے سال۔
  11. محمد وارث

    پسندیدہ سورت؟

    توآپ بھی مجھے پیرِ فرتوت سمجھتے تھے فاتح کے الفاظ میں :)۔43 سال کا ہوا ہوں پچھلے دسمبر میں۔
  12. محمد وارث

    پسندیدہ سورت؟

    سورۃ یٰسین۔ میرے والد صاحب مرحوم، برس ہا برس تک، رات سونے سے پہلے اس سورۃ کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ 1988ء میں جب میں میڑک کے امتحان سے فارغ ہوا تو دو تین ماہ کی فراغت تھی، اُنہوں نے مجھے بھی یاد کروا دی اور تب میرا بھی معمول بن گیا تھا۔
  13. محمد وارث

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    میں اب تک تین فلمیں دیکھ چکا ہوں۔ پلپ فکشن، کِل بِل (دونوں) اور جانگو ان چینڈ، سو اپنی رائے بھی تبدیل کر رہا ہوں کہ رائے تبدیل کرنے کی سہولت موجود ہے :)
  14. محمد وارث

    پسندیدہ فلم ؟

    "شہزادے" کی کیا ہی بات ہے :)
  15. محمد وارث

    پسندیدہ فلم ؟

    یہ پوچھیے محترم کس نے نہیں دیکھی :)
  16. محمد وارث

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    پاکستان میں نئی گاڑیوں کی امپورٹ پر بہت زیادہ ٹیکسز ہیں۔ بڑی گاڑیوں پر تو شاید دو سو فیصد سے بھی زائد ہیں۔ دوسری طرف پرانی اور ری کنڈیشنڈ گاڑیاں پر بہت کم ٹیکسز ہیں۔ پاکستان میں احباب کو جتنی امپورٹڈ چلتی پھرتی گاڑیاں نظر آتی ہیں اُن میں اسی نوے فی صد پرانی ہیں۔ آپ کسی گاڑی کا ماڈل چیک کر لیں وہ...
  17. محمد وارث

    جی ڈھونڈنے پڑیں گے، آپ بھی ڈھونڈیے میں بھی ڈھونڈتا ہوں :)

    جی ڈھونڈنے پڑیں گے، آپ بھی ڈھونڈیے میں بھی ڈھونڈتا ہوں :)
  18. محمد وارث

    مردوں کی بیٹھک

    تو پھر ثابت کیجیے کہ تمباکو نشہ ہے۔ اگر کسی چیز کی عادت ہو جانا نشہ ہے تو پھر کاربو ہائیڈریٹس مطلب نشاستہ کی بھی انسان کو عادت ہو جاتی ہے تو پھر یہ بھی کہیں کہ چاول، آلو وغیرہ ساری نشاستہ والی چیزیں بھی نشہ ہیں سو حرام ہیں۔ چائے کی تو بہت سوں کو اور بڑوں بڑوں کو عادت ہو جاتی ہے وہ بھی حرام، و...
  19. محمد وارث

    مردوں کی بیٹھک

    اگر تو بیماری کی علت کی وجہ سے سگریٹ حرام قرار دیا گیا ہے تو پھر گھی میں کولیسٹرول ہوتا ہے جس سے دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں سو گھی بھی حرام ہوا؟؟؟
  20. محمد وارث

    مردوں کی بیٹھک

    پس ثابت ہوا کہ "جدید" والی سگریٹ حرام ہے، "غیرِ جدید" حلال ہیں :)
Top