عشقیہ کہانی
سید مہدی بخاری
پرانی بات ہے ۔ ابھی موبائل فون کا رواج نہیں آیا تھا ۔ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں اس زمانے کی پی ٹی سی ایل کے دو فون تھے ۔ جب موقع ملتا ایسے ہی ادھر اُدھر کا نمبر ملاتے کہ شاید کسی مہوش سے بات ہو جائے ۔ ہمارے دو تین دوستوں کی اسی طرح دوستی ہو چکی تھی اور وہ اس بات پہ بہت...