:laughing: :laughing: :laughing:
ختم کا تو نہیں پتہ بس پھر شادی ہو گئی :laughing:
دہشت نہیں رے بابا
کیا ہے نا کہ مجھ سے ناانصافی برداشت نہیں ہوتی کسی بھی صورت تو زیادہ تر لڑکیاں میرے پاس آتی تھیں کہ فلان نے میرے ساتھ یہ کر دیا ۔ جیسے ایک دفعہ کچھ لڑکیاں آئیں کہ کلرک ہماری فیس نہیں جمع...