اٹکی کہاں تھی لٹکی ہوئی تھی بس :grin:
۔۔
میرا جواب سلگتا ہوا نہیں تھا کہ اداکاروں کی صرف اداکاری اچھی ہوتی ہے اور وہی سراہنے کے لائق جبکہ وہ بحیثیت انسان بالکل بھی اچھے نہیں ہوتے
یہ بات میں نے اپنے پرسنل تجربے کے بنا پر کہی تھی کہ میری آپ سے بات زیادہ تر ذپ میں ہی ہوتی ہے اور...