I object my lord میری دفعہ تو یہ طریقہ نا تھا تب تو آپ فی میلز سے بھی بات نہیں کرتی تھیں
مجھے آپ سے دوستی کے لیے کتنے پاپڑ بیلنے پڑے تھے :laughing: اتنا تو کسی کو لو میرج کے لیے بھی محنت نہیں کرنی پڑتی :laughing:
آی کی تصویر کا جواب ہے ایک تو ب ہے فیمیل اور میل شاید ق :idontknow: