افواہ
فارسی میں یہ لفظ عربی کی طرح 'فوہ' اور 'فم' (یعنی: منہ، دہن) کی جمع کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ معاصر اردو میں اس کا مطلب تبدیل ہو گیا ہے اور اب یہ عموماً 'اڑی اڑائی خبر' کے معنی میں مستعمل ہے۔ غور طلب بات یہ بھی ہے کہ اردو میں یہ لفظ بطور مفرد رائج ہے، اور اس کی جمع اردو کے اصولوں پر...