نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    جی نہیں ہاروں گا میں تو نہ اس لئے کہ جن کو میں تم کہتا ہوں وہ تقریبا میرے ہم عمر ہیں اور ان سے بے تکلف ہو جاتا ہوں تو مجھ سے آپ نہیں کہا جاتا۔ :wink:
  2. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    فیصل نے ذرا جذباتی کر دیا تھا کیونکہ سب ہی مجھ پر تنقید میں پیش پیش تھے۔
  3. محب علوی

    عشق

    نہ کرو اتنی اچھی شاعری ہے تمہارا ذوق تو اتنا اچھا ہے۔
  4. محب علوی

    عشق

    یہ موتیوں جیسے شعر کہاں سے اٹھا لائی ہو، کیا کہنے ماورا
  5. محب علوی

    عشق

    آداب عرض ہے ، ماورا تمہاری حوصلہ افزائی پر چند اور اشعار پیش ہیں۔ چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری لوگوں کا کیا سمجھانے دو ، ان کی اپنی مجبوری میں نے دل کی بات رکھی اور تو نے دنیا والوں کی میری عرض بھی مجبوری تھی ان کا حکم بھی مجبوری روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم...
  6. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    لگتا ہے تم نے وہ کہانیاں پڑھی ہی نہیں جس میں کوئی شہزادہ کسی شہزادی کو کسی دیو(تمہیں نہیں کہہ رہا ہوں :wink: ) کے قبضے سے چھڑا کر لاتا ہے۔ اب بھی ملتی ہیں پڑھ لینا نہیں تو بتانا میں بندوبست کردوں گا۔
  7. محب علوی

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    میں سوچ رہا تھا کہ صد شکر خدا کہ میں سوالات سے بچ گیا اور دوسروں کو اس میں الجھا دیکھ کر لطف اندوز ہوتا رہتا تھا مگر آخر اونٹ پہاڑ کے نیچے آ ہی گیا۔ اب تو جواب دینے ہی پڑیں گے۔ جوابات ذرا فلسفیانہ رنگ لئے ہوں تو برداشت کرنا پڑھنے والوں کا کام ہے۔ سوالات: 11-آپ کیوں زندہ ہیں؟ اس لئے زندہ...
  8. محب علوی

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    ماشاءللہ آپ بھی دیو ہو گئے ہیں ، مبارکاں ویسے خود بتاؤ فرخ تمہارے تو کئی جاننے والے پرستان میں ہیں ، پرستان کی ہیڈمسٹرس میری پھوپھو ہی ہیں نہ
  9. محب علوی

    شہر کا نام بتائیں

    قصور
  10. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    جزاک اللہ اختر صاحب اس کا اجر یہاں نہیں روزِ حشر ملے گا آپ کو
  11. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    ماشاءللہ آپ کی کمی تھی آپ بھی آکر شوق پورا کر لیں اور کیوں نہ کریں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو کس کا دل نہیں کرتا۔ کوئی اور پندونصائح رہ گئی ہو تو وہ بھی کر لو بھائی، اب جب اوکھلوں میں سر دے ہی دیا ہے تو موسلوں سے کیا ڈرنا۔ فیصل یار تم سے یہ امید نہ تھی مگر وہ امید ہی کیا جو پوری ہوجائے سو یہ...
  12. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    سب مجھے مشکوک بھری نظروں سے ہی دیکھ رہے ہیں کسی نے یہ نہیں کہا کے بہت خوب محب علوی کیا رونق لگا رکھی ہے، کیسے سب کو پوسٹ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ جو آتا ہے یہی کہتا ہے کہ کہیں دھاندلی تو نہیں ہو رہی اتنے ووٹ کہاں سے آگئے ہیں، بھئی لایا ہوں تو آئے ہیں۔ آپ لوگوں نے میری قدر نہ جانی تو کیا ہوا یہ...
  13. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    یہ لوگ ٹپک نہیں رہے میں کھینچ کر لارہا ہوں۔ سب سے پہلے تو سعود علوی نے ووٹ دیا ہے جو کہ میرے کزن ہیں اور نیویارک میں رہتے ہیں۔ اس کے بعد مومن شاہ ہیں جو میرے ساتھ رہتے ہیں اور میرے پرزور اصرار مر مجھے ووٹ دیا ہے۔اپنی نوعیت کا شفاف ترین الیکشن ہو رہا ہے یہ اور میں اس کے لیئے بھرپور campaignچلا...
  14. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    بالکل نہیں میں نے ہمت ہار دی تو انصاف کا کیا ہو گا
  15. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    فریب یار تم نے تو لگتا ہے میری سی آئی ڈی شروع کر دی ہے جہاں جاتا پہلے سے پہنچے ہوئے ہوتے ہو۔ کسی نے تمہیں میرے پیچھے تو نہیں لگا دیا کہیں۔
  16. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    اف انصاف کی بے قدری اب میری سمجھ میں آرہی ہے ۔ ایک تو اتنی دور سے ووٹ آرہے ہیں کہ آتے آتے دم توڑ دیتے ہیں۔
  17. محب علوی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہاں شادی شدہ لوگوں کے مسائل پر بحث ہو رہی ہے کیا؟ میں کہیں غط تو نہیں آگیا
  18. محب علوی

    تعارف میں ہوں اظہر

    اظہر عرصے سے کسی سائنسی بندے کی تلاش تھی آپ کی آمد سے یہ مسئلہ تو حل ہوا۔ دو سوال حاضرِخدمت ہیں 1۔ خواہشات ماپنے کا سائنسی آلہ کونسا ہے اور اس کا یونٹ کیا ہے؟ جواب کو مثال سے واضح کریں۔ 2۔ نیوٹن کے سر پر اگر سیب کی جگہ تربوز گر جاتا تو وہ کشش ثقل کا قانون ڈھونڈ پاتا یا اس کا اپنا اتا پتا...
  19. محب علوی

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    افتخار صاحب جان اللہ دی تے ووٹ محب دا :wink:
  20. محب علوی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    دیکھیں آپ نے یہ بات کہہ کر سارے شادی شدہ لوگوں کی آہ کو آواز دی ہے اور شادی شدہ کو شادی شہدا تو نہ بنایئں ابھی تو جینے کا لطف بھی نہیں آیا اور آپ شہید کرنے پر تلے ہیں۔ ویسے میری کلاس اور ہے پڑھا نہیں
Top