نتائج تلاش

  1. ع

    چھوڑ کر اس کی راہ گھر جاؤں ۔

    غزل چھوڑ کر اس کی راہ گھر جاؤں اس سے بہتر ہے یونہی مر جاؤں میری قسمت میں ہے یہ رسوائی فائدہ کیا اگر سنور جاؤں مجھ کو آئیں خوش آمدیں کرنا سب کے دل میں ابھی اتر جاؤں آنے والا ہے وقتِ ظہر قریب پھر سے مسجد کی راہ پر جاؤں عشق ہے دل لگی نہیں ہے کوئی چار لوگوں سے جو میں ڈر جاؤں کاش رو لوں میں آج...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا انتظام ضرور ہونا چاہیے اگلے جہان میں ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی مہدی نقوی حجاز آپ ماشاء اللہ شادی کے بعد آئے ہیں یہاں ۔ ہم لوگوں کے لیے کوئی مٹھائی وغیرہ نہیں لائے ؟
  4. ع

    میں سمجھتا تھا کہ دنیا گول ہے ۔

    معاف فرما دیجیے گا بابا ۔ مجھے احساس ہوا تھا کہ قوافی پر غور کروں لیکن یہ غلطی مجھ سے ہو گئی ۔ اور اس طرح کی غزل کے لیے بھی میں آپ سے معافی کا طلبگار ہوں ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیے اتنا بھی مت ڈوبیے کہ دنیا مذاق بنا بنا کر کفر کی حد تک لے جائے ۔ کچھ دنیا داری کا بھی خیال رکھا جائے ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے وجی بھائی یہ کہنا چاہتے ہیں کہ بابا (الف عین) کے تیس ہزار مراسلے پورے ہو چکے ہیں اور ابھی تک کوئی مبارکبادی دھاگہ نہیں کھولا گیا ۔ البتہ عاطف ملک نے ایک لڑی شروع کر دی ہے ۔
  7. ع

    میں سمجھتا تھا کہ دنیا گول ہے ۔

    غزل میں سمجھتا تھا کہ دنیا گول ہے یہ تو اک گیندے کے اوپر رول ہے چاند کو دیکھا نہیں کرتا تھا یوں اب سمجھ آیا کہ اِس کا مول ہے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے جی یہ کسی حضرت کا شاید قول ہے میں اکیلا ہی نہیں بے اعتبار ہر کوئی دراصل ڈانواں ڈول ہے جس کی عادت بن گئی سچ بولنا پھر تو کڑوا اس کا ہر اک...
  8. ع

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    جواب کی ضرورت نہیں ہے سید عاطف علی بھائی ۔ اللہ آپ کی مشکلیں آسان فرمائے ۔ آمین
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے خیال میں یہاں ایمان کی بات ہو رہی ہے ۔ جس کو دوسرے لفظوں میں نماز بھی کہا جا سکتا ہے ؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر تو کسی اور کی موت دیکھ کر ہی موت کو یاد کیا جاتا ہے ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سختی سے منع نہ فرمائیں کہیں زور دینا ہی نہ چھوڑ دیں ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں ہی ٹھیک کر دیتا ہوں ترتیب کہ مجھ سے ہی خراب ہو گئی ہے ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور کی سڑکوں پر نکلیں تو ایسا بالکل بھی نہیں لگتا ۔ ہر کوئی بھاگتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔
  14. ع

    اگر یہی ہے ادب ، قہقہے لگائے جائیں ۔

    السلام علیکم ۔ غزل کہنے کی ایک اور کوشش آپ محفلینس کی خدمت میں پیش ہے ۔ شکریہ اگر یہی ہے ادب قہقہے لگائے جائیں تو ادھ کھلے ہوئے غنچے نہ کیوں بچائے جائیں مذاق بنتے ہیں بے سود ، عالِموں کا یہاں جنم سے پہلے ہی بچے کہیں پڑھائے جائیں قسم خدا کی کہ دیکھے نہ جائیں اِن کے منہ نقاب چہرے سے لوگوں...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے یہ بات لیکن ہم لوگ تو دوسرے کاٹنے کی بات کر رہے ہیں ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورے لاہور میں تو نہیں لیکن اکثر علاقوں میں گائے بھینسیں رکھی جاتی ہیں ۔ ہمارے علاقے میں بھی کچھ سال پہلے 'گُجر' برادری بہت تعداد میں تھی ۔ بھینسوں کے لیے چارہ وغیرہ لانے کے لیے ان کو 'گھوڑے ریڑھے' کی ضرورت پڑتی ہے ۔ سو اکثر اوقات دیکھنے میں آتا تھا کہ کوئی ایک آدھ گھوڑا اپنے پاس سے گزرنے والے...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تک یہ تو سننے میں نہیں آیا کہ کسی کو گائے نے کاٹا ہو ۔ لیکن گھوڑا ضرور کاٹتا ہے ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے کسی اور کی بات کر رہے ہوں ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ۔ ذبح کرنے کے بعد کاٹتے ہیں ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمباکو یاد آ جاتا ہے ٹمبکٹو کا سن کر ۔
Top