نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکرپٹو بھائی! ہتھ ہولا رکھیو۔
  2. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے نہیں بھائی۔ ویسےاحباب کی پرزور فرمائش پہ اب سوچ رہے ہیں کہ باہر جا کے پزا وغیرہ کھایا جائے۔
  3. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کا خیال بادی النظر میں تو قرین قیاس ہے، تاہم یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ اس امر پہ امت میں اجماع بھی پایا جاتا ہے یا نہیں۔
  4. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    مرے دکھ کی دوا کرے کوئی۔۔۔ وغیرہ
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بحرِ افطار میں اتنا مدوجزر تو آتا ہی رہتا ہے بھائی۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ اصل میں لوبیا کو ہمیشہ ثابت ہی پکتے سنا یا دیکھا ہے۔ تو جیسے ثابت چنے دال نہیں کہلاتے، ویسے ہی لوبیا کی بابت بھی تشکیک ہو رہی تھی کہ کیا یہ بھی سالم حالت میں دائرۂ دال سے خارج ہے یا نہیں۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رائنہ جی کا مردہ کہاں سے زندہ ہو گیا ہے بھائی۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ہمیں لگتا ہے کہ آپ درست فرما رہے ہیں۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی 1 اوور، 1 رن، 1 آؤٹ۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا لوبیہ بھی دالوں میں شمار ہوتا ہے؟
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    "بہت زیادہ شرمندہ دکھائی دینے والی متحرک سمائیلی"
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بادی النظر میں بہت ہی پھسڈی ہدف ہے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہمارا وقت بھی ساتھ ہی شروع ہو گیا بھئی۔
  14. یاز

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    بلکہ روکو مت جانے دو وغیرہ
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور بھی دالیں ہوتی ہیں کیا؟
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 اوورز میں 92 پہ 6 گئے۔
  17. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کیا چیز ہوتی ہے بھائی؟
Top