نتائج تلاش

  1. یاز

    کس کو؟

    کس کو؟
  2. یاز

    غزل : عشق میں تخت و تاج کیا کرتے

    زبردست غزل ہے جناب۔ بہت خوب۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت شکریہ جناب۔ نیلم ویلی جانے کی تحریک بھی آپ ہی نے تو دی تھی۔ اس پہ مزید شکریہ
  4. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    چشمۂ بد دور کر رہے ہیں شاید۔
  5. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور اگر قیمہ میں ڈال ڈال کر نہیں کھایا تو پھر ضرور چائے میں مکس کر کے پیا ہو گا۔
  6. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہم تو یہ کہیں گے کہ لڑی کی گریجویشن مکمل کرا کے کانووکیشن کا اہتمام کیا جاوے۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزارتِ ڈگریٔ برق رفتار بھی۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہوئی جن سے توّقع، خستگی کی دال پانے کی وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغِ سِتم نکلے
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب تو آئی کہ آئی۔
  10. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    شدت سے منتظر است!
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    فاف کھپےےےےےے۔ کیا ہی شاندار میچ جتوایا ہے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ٹھاکر کھپے، فاف کھپے۔
  13. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اسی چکر میں اے خان بھائی دور و نزدیک کے ہر کزن کی شادی میں گئے ہیں، لیکن وہ سب کے سب ندیدے ثابت ہوئے اور کسی نے ایک قطرہ دودھ کا باقی نہیں چھوڑا۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ٹھاکر جی کے دو چوکے۔ اب کام قدرے آسان ہے۔ 8 گیندیں، 12 رنز۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کمبخت تُو نے پی ہی نہیں
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    13 گیندیں، 27 رنز۔ فاف جی کا آسرا باقی ہے ابھی۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    خیر مذاق برطرف، دلی دعا یہی ہے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سکون اور خیریت سے رہیں اور محفل پہ زیادہ زیادہ آیا کریں کہ بھائی ان ممبران میں سے ہیں جن کی بدولت محفل کی رونقیں نہ صرف بحال ہوئی ہیں، بلکہ مزید دوچند ہو گئی ہیں۔
Top