نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمک بھی ڈالا جاتا ہے اکثر گھروں کی چائے میں، مجھے تو بالکل بھی پسند نہیں ہے نمکین چائے ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام کا جواب دینا تو فرض ہو جاتا ہے، وعلیکم السلام
  3. ع

    دو اشعار ۔

    بہت شکریہ تابش بھائی ۔
  4. ع

    دو اشعار ۔

    بہت شکریہ لئیق بھائی ۔
  5. ع

    دو اشعار ۔

    سر اٹھاؤ تو ہے جہاں دشمن جھک کے بیٹھو تو اپنی جاں دشمن ایک وہ دوست ہے کہ کھینچتا ہے اک یہ دنیا، یہاں وہاں دشمن
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے شمشاد بھائی کو واپس لائیں، پھر ثمرین بھی آ جائے گی، اور میں حکم دوں گا کہ بابا کے لیے ایک اچھی سی چائے بنا کر لاؤ ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوکان پر بھی اور گھر پر بھی سب کو علم ہے کہ میں کس طرح کی چائے پیتا ہوں، الحمد للہ تقریباً ہر بار اچھی ہی ملتی ہے ۔ کل ایک غلطی یہ ہوئی تھی کہ 'چینی اور دودھ کم' لکھنا تھا، اور میں 'چینی اور پانی کم' لکھ گیا ۔
  8. ع

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    'فوں' 'بوں' وغیرہ کو بابا ( الف عین ) درست قوافی مانتے ہیں ۔ مجھے ایسا بالکل بھی نہیں لگ رہا، یہاں 'یہ' خاص طور پر اپنے لیے کہا گیا ہے، 'کم نصیبوں' میں بھی 'یہ کم نصیب' ۔
  9. ع

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    بہت شکریہ اکمل زیدی بھائی، دوسرے مصرع میں کمی کے باعث بات واضح نہیں ہو پا رہی تھی ۔ امید ہے کہ اب جو تدوین کی ہے اس سے کچھ واضح ہو جائے ۔
  10. ع

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    لطیفہ غیبی سے مراد کچھ اور ہو گا، یہاں میری مراد 'ٹھٹھوں' وغیرہ سے ہے ۔
  11. ع

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے وہ لو لگائے ہوئے بیٹھا ہے ادیبوں سے حقیر جاننا اپنے سوا ہر اک کو ہے روگ کہ جا کے ملیے گا حضرت کبھی طبیبوں سے تمہاری شان کو روندیں گے اپنے پاؤں تلے الجھنا پھر نہ کبھی تم یہ کم نصیبوں سے نہ باز آئیں گے حق گوئی سے کبھی عاشق جو باندھے جائیں یہ صحراؤں میں صلیبوں سے...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کر رہی ہے، خود ہی بنانا پڑے گی ۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت تو یہ ہے کہ ثمرین کو چائے بنانی ہی نہیں آتی، اسی لیے بھاگتی ہے، چائے میں پتی تیز ہونی چاہیے، چینی اور پانی کم، اور اچھی طرح پکی ہوئی ہونی چاہیے ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا انتظار کر رہا ہوں میں، ناشتے کے بعد، وعلیکم السلام
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جتنی مرضی کوشش کر لیں، ثمرین بریانی تو کبھی بھی پکا کر نہیں دے گی ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ اشارے کنائے کرتے ہی کیوں ہیں، صاف بات کیوں نہیں کہتے ؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساہیوال میں میرے ایک رشتہ دار ہیں طاہر، لیکن وہ بھی محفل کا حصہ نہیں ہیں ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم جاؤ گے، اگر ان الفاظ کو جاننے کے چکروں میں پڑے، نمکو ومکو، دال وال، گھر شر، فلم ولم وغیرہ کے ساتھ شغیرہ (ابھی استعمال نہیں کیا جاتا) ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا میری طرف دعاؤں کا رخ زیادہ کر دیں ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان میں ہم لوگ، بُھنی یا فرائی کی ہوئی دال،سوئیاں اور کچھ بیسن سے بنی ہوئی پکوڑیوں وغیرہ کے مکسچر کو نمکو کہتے ہیں، نمک پاروں کو تو نمک پارے ہی کہتے ہیں یہاں ۔
Top