دو اشعار ۔

عظیم

محفلین

سر اٹھاؤ تو ہے جہاں دشمن
جھک کے بیٹھو تو اپنی جاں دشمن

ایک وہ دوست ہے کہ کھینچتا ہے
اک یہ دنیا، یہاں وہاں دشمن

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top