تبدیل کرنے کا آپشن ہمارے پاس نہیں، صرف ہٹانے کا ہے۔
ویسے اتنا مشکل نہیں ہے، اپنی پورفائل پر جا کر تصویر پر کلک کریں۔ آپشن آ جائے گی۔
پہلے بھی تو لگائی ہی ہو گی۔
حسن علی امام بھائی کی تحریر تھوڑا سا گلہ بھی سن لے سے اقتباس۔ تحریر میری ہی شئر کردہ ہے، اور شئر کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ مزاح جبڑوں میں درد کرنے والا تھا۔ :)