یہ رپورٹ بہت محتاط لکھی گئی ہے۔ حقیقت اس سے کہیں زیادہ تلخ ہے۔ مجھے بہت تجربہ ہے۔ اللہ رحم کرے ہماری حالت پر۔ اب مقدس اور عام پیشہ میں کوئی فرق نہیں رہا، غیر ذمہ داری ہی نہیں انتہائی مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ہم نے ہر چیز کو کاروبار سمجھ لیا ہے۔انسانیت اور اخلاقیات کا صرف درس دیتے...