نعمان حجازی بھائی میڈیا ایک پروپوگنڈا کرتا اور آپ جوابی ۔۔۔۔۔۔۔ باشعور لوگ اب کسی کے پروپگنڈا میں نہیں آنے والے۔ اب لوگ قرآن اور حدیث سمجھتے ہیں شاید کچھ نام نہاد علماء سے زیادہ ہی۔۔۔
ایک تو پولیس والوں کو بیوقوف بنانے کیلئے "جو دھوبی کی پرچی کو بھی گاڑی کے کاغذات سمجھ لیتے ہیں" پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ گاڑی کسی عرب ملک کی ہے جب تک نمبر پر غور نہ کیا جائے۔۔
میڈیا کتنا جھوٹ بولتا ہے کیا ۱۰۰٪۔ویسے میرے پاس ایک ترازو ہےجو کم از مجھے بہت اچھی طرح سے مدد کرتا بالکل صحیح صحیح تولتا ہے سچ اور جھوٹ کو علیحدہ کرکے۔۔۔