زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آوارہ نِگاہی بھی، اِک اندازِ وفا ہے ہر حُسن، تِرے حُسن کی ہے جلوہ نُمائی احمد ندیم قاسمی
طارق شاہ
Post #3,184
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عمر بھر ایک تِرا دھیان رہا یوں تو مہر و مہ و اختر دیکھے آنکھ صرف آنکھ ہے آئینہ نہیں جو تُجھے سامنے پا کر دیکھے احمد ندیم قاسمی
طارق شاہ
Post #3,183
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
باقی ہے کِس کوحوصلہ اخفائے عِشق کا رُسوا امِیر کوُچہ و بازار ہو چُکا امیرمینائی
طارق شاہ
Post #3,182
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اب لب پہ لائیں کیا ارنی صورتِ کلیم محشر کے روز وعدۂ دِیدار ہو چُکا امیرمینائی
طارق شاہ
Post #3,181
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میرا سوال سُن کے جو خاموش ہو رہے میں خوش ہُوا کہ وصْل کا اِقرار ہو چُکا امیرمینائی
طارق شاہ
Post #3,180
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کہِیں ضبطِ فُغاں سے عِشق کے آثار چُھپتے ہیں لبِ خاموش سے پیدا ہے صدمہ دردِ پِنہاں کا امیرمینائی
طارق شاہ
Post #3,179
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نظر آتا ہے دل میں رنگ کیا کیا حُسنِ خُوباں کا تماشا دیکھتا ہُوں ایک غُنچے میں گُلِستاں کا امیرمینائی
طارق شاہ
Post #3,178
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہوتا نہ اگر دل تو محبّت بھی نہ ہوتی ہوتی نہ محبت تو کچھ آفت بھی نہ ہوتی ابراہیم ذوق
طارق شاہ
Post #3,177
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
رات جُوں شمع کٹی ہم کو جو روتے روتے بہہ گئے اشکوں میں ہم صُبح کے ہوتے ہوتے ابراہیم ذوق
طارق شاہ
Post #3,176
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُلفت کا نشہ جب کوئی مرجائے، تو جائے یہ درد سر ایسا ہے کہ سر جائے تو جائے ابراہیم ذوق
طارق شاہ
Post #3,175
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جا ہے اب زیرِ مُغیلاں تِرے دِیوانوں کی مُدّتوں چھان چُکے خاک بیانوں کی ابراہیم ذوق
طارق شاہ
Post #3,174
اپریل 27، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
منعِ گریہ نہ کر تُو اے ناصح اِس میں، بے اختیار ہیں ہم بھی میر تقی میر
طارق شاہ
Post #3,172
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مصلحت ترکِ عشق ہے ناصح ! لیک ، یہ ہم سے ہو نہیں سکتا احسن اللہ خان
طارق شاہ
Post #3,171
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
نہیں کھیل ناصح جُنوں کی حقیقت سمجھ لیجئے گا، تو سمجھائیے گا جگرمُرادآبادی
طارق شاہ
Post #3,170
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پُوچھنا حالِ یار ہے مُنظور میں نے ناصح کا مُدّعا جانا مومن خاں مومن
طارق شاہ
Post #3,169
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ واقعہ ہے کہ، ناصح کی ضد میں بات بڑھی جو ایک بار نہ مِلتے، وہ بار بار مِلے شمیم کرہانی
طارق شاہ
Post #3,168
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کرنا ہے آج حضرتِ ناصح سے سامنا مِل جائے دو گھڑی کو تمھاری نظر مُجھے جگر مُرادآبادی
طارق شاہ
Post #3,167
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کِس طرح حرف ہو ناصح کا مؤثر ہم میں سختیاں کھینچتے ہی دل ہُوا پتھر اپنا میر تقی میر
طارق شاہ
Post #3,166
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دل لگی، دل لگی نہیں ناصح ! تیرے دل کو ابھی لگی ہی نہیں داغ دہلوی
طارق شاہ
Post #3,165
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیوں نہ میں مُشتاق ناصح کا رہُوں نام تیرا اُس کے لب پر آئے گا شادعظیم آبادی
طارق شاہ
Post #3,164
اپریل 26، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top