نتائج تلاش

  1. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب فریب، بس جلد ہی ہم زاویہ 2 کے مکمل ہونے کی خوشی منا رہے ہوں گے۔
  2. محب علوی

    اردو سنٹر کلین بولڈ

    فیصل حوصلہ نہ ہارو ، ابھی تو آغاز سفر ہے اور تم دیکھنا کہ ایک دن یہ سائٹ مقبول بھی ہو گی اور معروف بھی۔ ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں شروع ہوئے۔ تمہارے خیالات اور منصوبے اچھے تھے مگر شاید ابھی قبل از وقت سو تمہیں کچھ انتظار تو کرنا ہوگا۔ میں،رضوان اور بہت سے لوگ اردو کے لیے تشہیری مہم چلا رہے ہیں اور...
  3. محب علوی

    گرافکس اردو انیمیشن

    شوبی آپ تو اتنے اچھے ٹیوٹوریل لکھتے ہیں ، کب لکھیں گے ایک عدد یہاں بھی :)
  4. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    املا چیکر تو بن چکا ہے البتہ انگریزی سے اردو ترجمے والا پراجیکٹ تکمیل کے مراحل میں ہے اور اس پر ضرور معلومات لوں گا۔
  5. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    فکر نہ کرو شاکر ایسا رابطہ تو میں کر ہی لوں گا۔
  6. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زبردست شمشاد ، آپ کی وجہ سے کتاب لکھنا بہت آسان ہو جاتا ہے :)
  7. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں شروع کروں بس جلدی سے اور آرام سے ہی کر لو مگر کرتی رہو۔
  8. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    اعجاز صاحب ذرا تفصیل سے اس ایرر پر روشنی ڈالیں تاکہ ہم پہلے آپس میں گفتگو کرکے صحیح مسئلہ تک پہنچ جائیں اور پھر میں ان سے پوچھ سکوں کہ یہ کیا مسئلہ ہے اور اس کا کیا حل ہوسکتا ہے۔
  9. محب علوی

    کرلپ کا متوقع دورہ اور تجاویز

    خیالات شارق یہ ٹرپ ذاتی شوق کی بنا پر ہے مگر اس کے لیے میں نے پہلے سے منصوبہ بندی کی ہے اور دو تین کام کرنے والوں سے رابطہ کر لیا ہے اور اب ان سے ذاتی طور پر ملوں گا اور اپنے اور محفل پر موجود تمام دوستوں کے شکوے اور گلے بھی عرض کروں گا اور کوشش کروں گا کہ یہ سمجھا سکوں کہ فیڈ بیک لینا کتنا...
  10. محب علوی

    معلومات

    آپ کہاں رہتے ہیں جاوید اور کس طرح آپ چاہتے ہیں کہ کاپی اپ تک پہنچے
  11. محب علوی

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    میرا خیال ہے ایسا کر لینے میں کوئی حرج نہیں :)
  12. محب علوی

    برڈ فلو

    فلو کیا ہے ؟ فلو کی تعریف یوں بیان کی جاتی ہے کہ انفلوئنزا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری جس میں نظامِ تنفس متاثر ہوتا ہے اور ظاہری علامات میں دردِ سر ، عضلاتی درد ، بخار ، ناک کا بہنا ، زکام ، اور شدید کمزوری شامل ہیں۔ انفلوئنزا وائرس انفلوئنزا وائرس کی تین اقسام ہیں۔ پہلی قسم A کہلاتی...
  13. محب علوی

    پاکستان اور ترقی

    گزشتہ سال 2.1 ارب ڈالر کا برآمدی ٹارگٹ اور ٨۔٢ فیصد شرح نمو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان معاشی طور پر ایشیا کی بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے اور دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دسویں نمبر پر ہے ۔ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ میں تین گنا اضافہ ہوا ہے جو کہ سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد کی...
  14. محب علوی

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    آپ کو غلط لگ رہا ہے ، ایسا نہیں ہوگا اور لوگ طبع آزمائی کریں گے ، ایک تو میں نے بھی کی تھی ، اب پھر کریں کچھ شروع تو پھر کریں گے لوگ :lol: کچھ بزم آرائی
  15. محب علوی

    محبت

    واقعی اچھی نظم ہے
  16. محب علوی

    چیٹ میں بگز

    اگر تذکیر و تانیث کا مسئلہ حل ہوگیا ہو تو چیٹ روم کو آباد کرنے کے لیے کیوں نہ ہفتہ وار کوئی میٹنگ یا ایجنڈا رکھ لیا جائے اور اس پر سب کو شامل ہو کر بحث کی دعوت دی جائے۔ اس طرح گفتگو بھی ہوجائے گی اور چیٹ روم بھی چیک ہو جائے گا :lol:
  17. محب علوی

    تعارف بندہ نا چیز

    یہ تو لگ رہا ہے کہ آدھا فورم سیٹلائٹ ٹاؤن سے ہی منسلک ہے :wink:
  18. محب علوی

    تعارف بندہ نا چیز

    اپنے عقیل بہت پہنچی ہوئی ہستی ہیں اور اپنے بارے میں ابھی کچھ بھی نہیں بتایا انہوں نے میں کرتا ہوں کچھ جس سے یہ فرفر اپنے بارے میں بتانا شروع ہوجائیں۔
  19. محب علوی

    زاویہ 1

    یہاں تو کیک کھائے جارہے ہیں ، میں بھی آگیا ہوں کچھ بچا ہے یا سب ختم ہو گیا :lol:
  20. محب علوی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں منظور ہے بلکہ پہلے 20 ابواب کو چھوڑ کر باقی سب کی تقسیم بھی تم ہی کر دو :)
Top