خوش آمدید عدیل لالہ ، او ر آپ نے مجھے یہ نہیں کہنا کہ
شکریہ ناعمہ میڈیم
آپ مجھے ناعمہ بہنا کہہ سکتے ہیں ، ناعمہ سسٹر کہہ سکتے ہیں ، چھوٹی بہن کہہ سکتے ہیں ، پر ناعمہ میڈیم از ناٹ آلاوڈ۔ اور نا ہی مقدس کو کہنا ہے۔ اچھا ؟:battingeyelashes:
اور اب آپ کو یہ سائٹ مل گئی ہے تو یہاں آتے رہیں ، پر...