بہت ہی پیارے ، معصوم ، گول مٹول آنکھوں والے ، ہینڈ سم سے میرے ذاتی ٹیڈی
آداب۔
کے بعد عرض کرتی ہوں کہ میں خیریت سے ہوں اور تمھاری خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں ، مجھے امید ہے کہ تم میرے پاس آ کر ہواؤں میں اُڑنے لگے ہو ، ظاہر ہے جب روز تم نے میرا سو روپیہ آئسکریم پر لگوانا ہے تو تمھارے دل کو ٹھنڈ...