اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید-
مجھے یاد نہیں یہ میں نے کہاں پڑھا تھا لالہ ، لیکن اس کا مطلب کچھ یوں تھا کہ
ارباب شریعت کی راہ منزل نفس و مال سے باہر آنا ہے اور نعیم مقام میں داخل ہونا ہے اور اصحاب طریقت کی راہ منزل جان و دل سے باہر آنا اور وحدت کے اعلی مقام پر پہنچ جانا ہے ۔