اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
ادا سائیں، ادی ہونے کے ناطے کچھ کہ سکتی ہوں؟؟؟شکریہ اجازت دینے کی :)
ادی کے ساتھ یار لفظ کا اضافہ کچھ عجیب سا لگتا ہے اسے ساتھ لگانے سے ادی کا تقدس نہیں رہتا مجھے ایسا لگتا ہے ادا ۔جانتی ہوں کہ آپ کو مطلب غلط نہیں تھا پر میں ابھی بھی بیک ورڈ اور پرانی سوچ رکھنے والی خاتون ہوں :)
موڈ...
اوہ شکر ہے کہ اب دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں
جس کسی کی بھی فون پر بات ہو میری طرف سے ضرور پوچھیے گا اور پلیز انکی خیر خیریت سے بھی یہاں واقف کرتے رہیے گا
کیا موٹر سائیکل پر یہ حادثہ ہوا تھا ؟؟؟