لگتا ہے کہ زیک نے خود بھی کنڈر گارڈن میں داخلہ لے لیا
سوری زیک میں نے ابھی تک آپ کے بلاگ کی تصاویر دیکھی ہیں نہیں اس لیے کوئی تبصرہ بھی نہیں دیا ۔
لنک یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں پلیز نہیں تو ذپ کر دیجیے گا پلیز
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللی
سب سے پہلے تو ویلکم بیک جیہ
اس کے بعد آتے ہیں گبین کی طرف تو اسے زار سے میری طرف سے دونوں گالوں پر پپا کرنا :)
اور اچھی اچھی دعائیں دینا