یہ تو بس لوازمات ہیں ، ترجیحات آپ متعین کریں ، ہم سر تسلیم خم رکھیں گے ۔ ملیالم زبان کا تو ایک حرف بھی نہیں آتا۔
کہیں معاملہ یہ نہ ہو جائے کہ
زبان یار ملیالم و ملیالم نمی دانم
نہیں نہیں برائی تو ہر گز نہیں ۔۔۔
لیکن پھر بھی اپنی جانب کا پروٹو کول/اسکواڈ تو مکمل ہونا چایئے نا !!!آن بان شان سطوت شوکت حشمت طمطراق جاہ جلال کے ساتھ