مقدس گڑیا چپ ہی کروا دیا۔۔۔ بہت کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں۔۔۔ لیکن الفاظ ہی نہیں۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمہارا دامن خوشیوں سے بھرا رکھے۔ تمہاری والدہ کو صحت و تندرستی کی زندگی دے۔ اور باباجانی کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ۔ اور چھوٹو کے لئے بہت سی دعائیں۔۔۔
اللہ تم اور تمہارے خاندان کو اپنی رحمتوں کے حصار میں...