اس بات پر مجھے بھی بہت کچھ سننے کو ملا ہے۔ ابو کا اعتراض یہی ہوتا تھا کہ یار کھانے کے وقت دھیان کھانے پر رکھا کرو۔ ابو کے سامنے کھانا کھاتے میں کتاب کو سائیڈ پر گھٹنے کے نیچے دبا لیا کرتا تھا۔ اور پڑھتا رہتا تھا۔ ابوکے پاس کوئی سالہا سال کے "چٹان" کے جریدے تھے۔ جو اب بوریوں میں بھر بھر کر رکھے...
یعنی احمد بھائی کے لئے مکے سے کچھ زیادہ کا انتظام ہے۔۔۔ میں تمہیں احمد بھائی کو نہیں مارنے دوں گا۔۔۔ اور کوئی کام کا کہہ دے تو ساری ملٹی ٹاسکنگ مٹی ہوجاتی ہے۔۔ :ڈی
آپ نے تو جرم پر جرم کیے ہیں۔ ملاقات کے لئے جانا۔۔۔ اور وہ بھی ایک ایسے شخص کے پاس۔ جو کوچہ کا کسی طور بھی رکن نہیں۔ پھر اس کے گپ شپ کر کے ساکنان کوچہ کے لئے مسائل کھڑے کرنا۔ اور ظلم پر ظلم یہ کہ داستان رقم کرنا جبکہ رقم کی کوئی شبیہ تک نہ ہو۔
کوچہ شاپراں کا مطالعہ کیجیے۔
کوچہ شاپراں کے علاوہ فلسفہ شاپریت کو سمجھنے کے لئے ایک محبت پر دھاگا ہے۔ اس کا بھی مطالعہ کیجئے۔ اور کوئی دھاگہ اپنے بھلکڑ بھائی نے بھی شروع کیا تھا۔ اس کا بھی مطالعہ کیجیئے۔ فرحت کیانی سیدھا مبتدیوں کو نہیں پڑھتاتیں۔ لیکن آپ ان سے پوچھ کر دیکھ لیں۔۔۔۔
بقیہ زیادہ تر...