ماورا اور قیصرانی ، سیکنڈے نیوین ممالک پر تاریخ کے فورم میں ایک تھریڈ شروع کرکے بات چیت کا سلسلہ شروع کرتے ہیں، اس طرح باقی لوگوں کی معلومات میں بھی اضافہ ہوگا اور میں بھی حتی المقدور کچھ تحقیق کی کوشش کروں گا۔
یہ حلوے اور پراٹھوں کا کیا چکر ہے ؟ :)