پڑگئےبیمار بائےمشتاق احمد
آئیے ، ایک اور مہربان سے آپ کو ملواؤں ۔ ان کی تکنیک قدرے مختلف ہے ۔ میری صورت دیکھتے ہی ایسے ہراساں ہوتے ہیں کہ کلیجہ مُنہ کو آتا ہے ۔ ان کا معمول ہے کہ کمرے میں بغیر کھٹکھٹائے داخل ہوتے ہیں اور میرے سلام کا جواب دئیے بغیر تیمار داروں کے پاس پنجوں کے بل جاتے ہیں ۔ پھر...