پلاسٹک کی پلیٹ
پلاسٹک کی پلیٹ میرے کام کی ہے
----------------------------------------
یہ اس آدمی کا قصہ ہے جس کے پاس مال و دولت اور اولاد کی کوئی کمی نہیں تھی۔
وہ ہر طرح سے خوش حال تھا ۔
اس کی زندگی ہی میں اس کی ساری اولاد کی شادیاں ہوگئی تھیں
بٹیاں شادی کے بعد سسرال جاکر بس گئیں اور بیٹے شادی...