نتائج تلاش

  1. سید عمران

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتابیں لکھ رہے ہیں غالباً!!!
  2. سید عمران

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    یہ بات تو انہیں اپنے ایک سالہ اردو محفل کے مطالعہ سے یقیناً معلوم ہوگی!!!
  3. سید عمران

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    مگر یہ تو آپ کی رہنمائی کے متمنی ہیں!!! :sad3::sad3::sad3:
  4. سید عمران

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    ہم بھی ان شاء اللہ آپ کو ’’بہت جلدی میں ‘‘سب کچھ سکھا دیں گے!!!
  5. سید عمران

    تعارف تعارف پر ایک نگاہ

    وعلیکم السلام۔۔۔ یہاں تو کچھ نہ سمجھ سکنے والے زیادہ پوسٹ کرتے ہیں!!!
  6. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    وہ تو آپ آل ریڈی ہیں!!!
  7. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    انہیں کوئی ایک مرتبہ بوتل میں بند کردے... آگے کام ہمارا ہے!!!
  8. سید عمران

    رحمت لٹا رہا ہے رمضان کا مہینہ---برائے اصلاح

    ہم نے خود سمجھنے کے لیے سوال کیا ہے نہ کہ سمجھانے کے لیے!!!
  9. سید عمران

    قرآن کوئز 2019

    تو ہم نے بھی تویہی لکھا تھا!!! :at-wits-end::at-wits-end:
  10. سید عمران

    قرآن کوئز 2019

    وَ رَھْبَانِیَّۃَ ابْتَدَعُوْھَا مَا کَتَبْنَاھَا عَلَیْہِمْ(الحدید:۲۷) رہبانیت ان کی اپنی ایجاد ہے، ہم نے اُن کو اس قسم کا کوئی حکم نہیں دیا۔
  11. سید عمران

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طرزِ مبارک یہ تھا کہ اگر قوم کی کسی برائی کی نشان دہی کرنا مقصود ہوتی...

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا طرزِ مبارک یہ تھا کہ اگر قوم کی کسی برائی کی نشان دہی کرنا مقصود ہوتی تھی تو فرماتے تھے ’’ما بال اقوام‘‘ اس قوم کو کیا ہوگیا ہے (کہ مثلاً ظلم کرتی ہے)۔۔۔ آپ نے کبھی فردِ واحد یا قوم کو برے الفاظ سے منسوب نہیں فرمایا۔۔۔ ہمارا سرمایہ حیات تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے...
  12. سید عمران

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    غیر مدلل، بے سرو پا اور نفرت انگیزجذباتی بیان!!!
  13. سید عمران

    قرآن کوئز 2019

    کسی حد تک۔۔۔ لیکن بڑے امور میں استاد اور شیخ کی ضرورت رہے گی۔۔۔ ورنہ ’’ویزکیھم‘‘ کہہ کر اس کارِ عظیم کی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہ کی جاتی۔۔۔ چار کتابوں پر عمل کرانے کے لیے لاکھوں انبیاء کرام کی بعثت اس کا ثبوت ہے کہ محض کتابیں پڑھنے سے تزکیہ نہیں ہوتا جب تک مزکّی نہ ہو!!!
  14. سید عمران

    قرآن کوئز 2019

    تو تعارض کیا ہوا؟؟؟
  15. سید عمران

    دکھ کے موسم

    ارے ابھی کہانی مکمل کہاں ہوئی ہے... دیکھتے نہیں عدنان بھائی ہاتھ میں تھیلی منہ میں پان دابے خراماں خراماں چلے آتے ہیں... جیسے ہی بورڈ کے قریب پہنچ کر اسے پڑھنے کو منہ اوپر کیا تو اچانک منہ کھلے کا کھلا اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں... پھر مچھلی فروش سے گویا ہوئے... بھائی کلّن تم ایسی مچھلی...
  16. سید عمران

    دکھ کے موسم

    لکھنے کی ضرورت تو تھی البتہ مٹانے کی نہیں تھی... بہرحال روایت ایسی ہی چلی آرہی ہے... چوں کہ لگتا ہے آپ نے یہ لطیفہ نہیں سنا... چناں چہ آج اسے پورا کیے ہی دیتے ہیں... ابھی مچھلی فروش"یہاں" مٹا کے فارغ ہی ہوا تھا کہ فلسفی بھائی آگئے... کہنے لگے بھائی مچھلی فروش آپ ایک ایمان دار آدمی ہو، ہم برسوں...
  17. سید عمران

    حراموش کو فراموش کرنا آسان نہیں

    آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔ باقی باقی!!!
Top