موضوع سے ہٹنے پر معذرت۔۔۔
لیکن ایک بات کی مزید وضاحت عرض کرنی ہے کہ:
تزکیہ نفس اصل میں نفس کی صفائی کا نام ہے، گناہوں سے اور غلط عقائد سے صفائی کا نام۔۔۔
تزکیہ فعل لازم نہیں فعل متعدی ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ تزکیہ نفس خود سے نہیں ہوتا، کسی سے کروایا جاتا ہے۔۔۔
یہ ان تین بڑے کارِ انبیاء میں سے...