اللَّهُ يَتَوَفَّى الأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى ( الزُّمَر:۴۲)
اللہ روحوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور جن کی موت نہیں آئی نیند کے وقت ان کی روحیں قبض کر تا ہے، پھر جن...