جو رمضان شاپنگ میں گزارتے ہیں عموماً ان کی یہ رات بھی ایسے ہی گزرتی ہے۔۔۔
جس نے خدا کی مزدوری نہیں کی وہ بھلا اجرت کی قدر کیا جانے۔۔۔
اجرت کی قدر اسی کو ہوگی جس نے رمضان بھر مزدوری کی ہوگی، وہی اس رات کی قدر جانے گا۔۔۔
ویسے بھی کون ہے جو اُن کی مزدوری کا حق ادا کرسکے، لیکن جب وہ خود اجرت دینے...