ویسے آج کل اداسی کا کوئی موسم آیا ہوا ہے اور مجھے لگتا ہے اس وائرس کا شکار بہت سے لوگ ہو رہے ہیں۔ کچھ لوگ بہت نازک مزاج ہو رہے ہیں اور کچھ بہت تنک مزاج، اب اس کا کیا کیا جائے اس پر کچھ غور و فکر کرنا چاہیے۔
ویسے میں اداس ہو کر بھی ناراض نہیں ہو پاتا یہ بھی ایک مسئلہ ہے اس کا بھی کوئی حل...