قسمت کی دھنی تو میں واقعی ہوں اس میں کوئی شک نہیں ہے ۔ اللہ کا شکر ہے ۔
میرے چھوٹا والے بہنوئی مجھ سے اپنی لاٹری نمبر پوچھتے ہیں کہ تم بتاؤ کونسے نمبر کی لو :grin:
کہ تم لکی ہو ،
مگر حسن یہ والی لاٹری اور ہے جس میں ، میرے کیمرے ، گھڑیاں وغیرہ نکلتے ہیں یہ سکائی...