یا اللہ میری تمام خطائیں بخش دے۔ جتنے بھی گناہ صغیرہ و کبیرہ اللہ سبحان وتعالی اپنی رحمت کے صدقے میں بخش دے۔ تو رحمان ہے مولا۔ تم رحیم ہے مولا۔ میں گناہ گار ہوں۔ یا اللہ تیری رحمت کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہیں۔ یا اللہ پیارے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے ہماری بخشش فرما دے۔