بالکل صحیح کہا عارف بھائی۔ ان اعلی شخصیات نے کبھی بھی عوام کی سوچی ہے۔ ہمارے صدر صاحب کی تو یہ حالت ہے کہ ایک دورہ ختم نہیں ہوتا دوسرا دورہ شروع کر دیتے ہیں۔ عوام کی جیبوں سے عیاشی کر رہے ہیں۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ارے عارف بھائی !
اب کیا بتاؤں یہ تصویریں دیکھ کر تو میری آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ انسان چاہے کس مذہب سے بھی تعلق رکھتا ہواتنا ظالم نہیں ہو سکتا۔ ایسا ظلم کرنے والے شیطان ہیں۔
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ
الصلوۃ والسلام و علیک یا سیدی یا نور اللہ
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وبارک وسلم ٕ
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ سبحان وتعالی آپ کے والد محترم کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔ ان کی قبر پر رحمت فرمائیں۔ اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ
الصلوۃ والسلام و علیک یا سیدی یا نور اللہ
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وبارک وسلم ٕ