نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    گویا غلطی بھی تو انسانوں سے ہی سر زد ہوتی ہے۔
  2. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    اچھا مجھے تو اب پتہ چلا۔
  3. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    نایاب محبت ہے۔ اب یہ قصہ کہاں سے ملے گا۔
  4. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ہیں ں ں ں ں ں ں ں۔ اب یہ ملائکہ بیٹا کون ہے۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    نہیں مجھے کچھ نہیں کھانا۔ صرف ایک گلاس پانی پینا ہے ۔
  6. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ہاں مجھے کچھ زیادہ ہی مشکل لگی۔
  7. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہا تھا کہ اردو محفل پہ جانے کا وقت ہو گيا ہے۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    فائدہ ہی کیا کسی کو غصہ چڑھانے کا۔
  10. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    پاگل کر دیا تھا ان الفاظ نے مجھ کہ ۔ میں انہیں پڑھ ہی نہیں پا رہاتھا۔
  11. اشتیاق علی

    بیت بازی کا کھیل!

    اگر بتاؤں کیا میں سوچتا ہوں کیا کیا سوچتا ہوں نظام کون و مکاں جانے سے کیا سے کیا ہو جائے
  12. اشتیاق علی

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    مکمل چارٹ کا ربط فراہم کرنے پر بہت شکریہ عارف بھائی۔
  13. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    اللھم اغفرلی۔ اللھم اغفرلی۔ اللھم اغفرلی۔ اللھم اغفرلی۔ اللھم اغفرلی۔ اللھم اغفرلی۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام و علیک یا سیدی یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وبارک وسلم ٕ
  15. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربّی مِن کُلِّ زنبٍ اَزنَبتُہُ عَمَداً اَو خَطَاً سِراً اَو عَلَانِیَۃ
  16. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہا تھا کہ اب چلا ہی جاؤں۔ لو جی میں تو چلا ۔ انشا اللہ کل ملاقات ہو گی۔ تمام اراکین اپنا بہت خیال رکھئیے گا۔
  17. اشتیاق علی

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    ڈیمو میں نہ فائل سیو ہوتی ہے نہ ایکسپورٹ ہوتی ہے۔ نہ پرنٹ کی کمانڈ کام کرتی۔ ٹیکسٹ کٹ ، کاپی اور پیسٹ نہیں کرتا۔ اور ب ج م الفاظ ٹائپ نہیں کرتا۔
  18. اشتیاق علی

    ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر کی اصلاح کریں

    جناب وہ تو صرف www.inpage.com.pkوالے ای میل کے ذریعے دے رہے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کمابارکت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
Top